ملائیشیا بھرتی
ملائیشین کمپنیوں کی ڈیمانڈ پر پاکستانی ورکرز کی بھرتی — حکومتِ پاکستان کی شارٹ لسٹ میں شامل، اور ملائیشیا میں ہماری اپنی رجسٹرڈ کمپنی۔
- ✓ڈیمانڈ سے روانگی تک، مکمل عمل ہمارے پاس
- ✓تعمیرات اور ہوٹل کے شعبوں میں ورکرز بھیجے جا چکے ہیں
ابران انٹرنیشنل راولپنڈی میں لائسنس یافتہ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹر ہے — ملائیشیا بھرتی، سعودی وکالہ پروسیسنگ، اور دنیا بھر کے لیے بھرتی۔
ملائیشین کمپنیوں کی ڈیمانڈ پر پاکستانی ورکرز کی بھرتی — حکومتِ پاکستان کی شارٹ لسٹ میں شامل، اور ملائیشیا میں ہماری اپنی رجسٹرڈ کمپنی۔
آپ کے کفیل نے ویزا جاری کر دیا ہے — آگے کا کام ہمارا: وکالہ، ای نمبر، ویزا سٹیمپنگ اور پروٹیکٹر۔ سعودی سفارت خانے میں رجسٹریشن 3988۔
ملائیشیا اور سعودی وکالہ کے علاوہ دوسرے ممالک کے لیے بھی اسی لائسنس اور اسی قانونی طریقے سے بھرتی — ڈیمانڈ، بی ای او ای اجازت، پروٹیکٹر۔
تفصیلی صفحات انگریزی میں ہیں — سمجھنے میں مشکل ہو تو واٹس ایپ پر اردو میں پوچھ لیں۔
ہمارا لائسنس حکومتِ پاکستان کے سرکاری ریکارڈ پر ہے جسے کوئی بھی خود چیک کر سکتا ہے۔ ہر صفحے پر اس کا سیدھا لنک موجود ہے۔
سرکاری ریکارڈ پر ہماری کوئی برانچ نہیں۔ کوئی کسی اور شہر سے ہمارا نام لے، تو وہ ہمارا نمائندہ نہیں ہے۔
ہم صاف بتاتے ہیں کہ ہماری فیس میں کیا شامل ہے اور کیا نہیں — اور ادائیگی صرف کمپنی اکاؤنٹ یا دفتر میں، کبھی کسی ذاتی اکاؤنٹ میں نہیں۔
ہم کوئی سرکاری ادارہ نہیں ہیں۔ لائسنس کی تصدیق بی ای او ای کی سرکاری ویب سائٹ سے ہوتی ہے۔ رجسٹریشن مفت ہے۔ کوئی بھی ادارہ ویزے یا ملازمت کی گارنٹی نہیں دے سکتا۔